محتاج گھر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جگہ جہاں غریب لاوارث اور معذور رکھے جاتے ہیں، غریب خانہ، وہ مکان جہاں غریب پرورش پائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جگہ جہاں غریب لاوارث اور معذور رکھے جاتے ہیں، غریب خانہ، وہ مکان جہاں غریب پرورش پائیں۔